جون خام تیل مصنوعات کی عالمی طلب میں تین فیصد کمی دیکھی گئی

جون خام تیل مصنوعات کی عالمی طلب میں تین فیصد کمی دیکھی گئی

  

نیویارک(اے پی اے )جون2012میں خام تیل مصنوعات کی عالمی طلب میں تین فیصد کمی دیکھی گئی۔ امریکی تحقیقاتی ادارے کے مطابق رواں سال جون میں خام تیل کی عالمی طلب میں ایک کروڑ ستاسی لاکھ بیرل یومیہ رہی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے تین فی صد کم ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی سطح پر معیشتوں میں سست روی کے باعث خام تیل کی مانگ میں کمی ہورہی ہے۔ تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں خام تیل درآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ساٹھ فی صد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -