ڈیرہ سنٹرل جیل میں قیدیوں کیلئے سحری و افطار کے انتظامات

ڈیرہ سنٹرل جیل میں قیدیوں کیلئے سحری و افطار کے انتظامات

  

ڈےرہ اسماعےل خان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ سنٹرل جےل ڈےرہ اسماعےل خان میںماہ رمضان المبارک کے حوالے سے قیدیوںاورحوالاتیوںکےلئے سحری اورافطاری کے اوقات میںکھانے کے خصوصی انتظامات ‘سحری کے اوقات میںچائے اورپراٹھا جبکہ افطاری کے اوقات میںشربت کے علاوہ مختلف اےام میںمرغی‘آلوانڈا‘گوشت آلو‘سبزی اوردالیںفراہم کی جارہی ہےں‘جےل کی سےکورٹی کوموثربنانے اورقیدیوںکی سہولت کیلئے جےل مےںبجلی کے ڈبل سرکٹ کی سہولت فراہم کردی گئی‘قیدیوںوحوالاتیوںکاخصوصی انتظامات پرجےل انتظامےہ اورآئی جی جےل خانہ جات کوخراج تحسین۔تفصےلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سنٹرل جےل ڈےرہ اسماعےل خان میںماہ رمضان المبارک کے حوالے سے آئی جی جےل خانہ جات خیبرپختونخواہ خالدعباس خان کی خصوصی ہداےت پرڈسٹرکٹ سنٹرل جےل ڈےرہ میںسپرنٹنڈنٹ غلام ربانی کی زیرنگرانی جےل کے سےنکڑوںقیدیوںوحوالاتیوںکوسحری کے اوقات میںچائے اورپراٹھاجبکہ افطاری کے اوقات میںشربت کے علاوہ مختلف اےام میںمرغی‘آلوانڈا‘گوشت آلو‘سبزیاںاوردالیںفراہم کی جارہی ہےں۔اسکے علاوہ جےل انتظامےہ نے سےکورٹی کومزےدموثربنانے اورقیدیوںکی سہولت کیلئے جےل میںبجلی کے ڈبل سرکٹ کی سہولت فراہم کردی ہے جس کے بعداب جےل میںسٹی ٹوفیڈرکے علاوہ کینٹ فیڈرسے بھی بجلی سپلائی کی جارہی ہے۔جس سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے اوروولٹےج میںخاطرخواہ بہتری آئےگی۔جےل کے قیدیوںوحوالاتیوںنے سحری اورافطاری کے دوران خصوصی انتظامات کرنے اورلوڈشیڈنگ کے خاتمے اوروولٹےج کی کمی کودورکرنے کیلئے بجلی کے ڈبل سرکٹ کی سہولت فراہم کرنے پرآئی جی جےل خانہ جات خالدعباس خان اورسپرنٹنڈنٹ غلام ربانی کوخراج تحسین پےش کےاہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -