عدالت کا سا منا کس طر ح....وزیراعظم کی وزیر قانون اور اٹا رنی جنرل سے مشا ورت

عدالت کا سا منا کس طر ح....وزیراعظم کی وزیر قانون اور اٹا رنی جنرل سے مشا ورت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آ با د(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم را جہ پر ویز اشر ف سے وزیر قانون فاروق ایچ نا ئیک کی ملا قا ت میں تو ہین عدالت قانون پر سما عت کے بعد کی صو رتحا ل کا جا ئزہ لیا گیا اور این آ ر او عملدر آ مد کیس میں وزیر اعظم کے متو قع جوا ب کے متعلق بھی مشا ورت کی گئی ہے۔وا ضح رہے کہ وزیر اعظم را جہ پر ویز اشر ف سے گز شتہ رو ز وزیر قانون فاروق ایچ نا ئیک نے ملا قا ت کی تھی جو کہ دو گھنٹے تک جا ری رہی تھی جس میںتو ہین عدالت کیس کے متعلق مشا ورت کی گئی تھی ۔وزیر اعظم نے اٹا ر نی جنرل عر فان قادر سے بھی دن میں ملا قا ت کی تھی ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -