نعلین پاک کی چوری کیخلاف شملہ پہاڑی مسجد کے باہر احتجاج مظاہرہ

نعلین پاک کی چوری کیخلاف شملہ پہاڑی مسجد کے باہر احتجاج مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) بازیابی نعلین پاک ایکشن کمیٹی کے زیراہتمان نعلین مبارک کی چوری کے خلاف نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد شملہ پہاڑی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا جس کی قیادت سیکرٹری جنرل بازیابی نعلین پاک ایکشن کمیٹی علامہ سید وقار الحسنین نقوی، 10 سال سے ننگے پاﺅں سیاہ لباس پیر ایس اے جعفری اور سنی علماءکونسل کے چیئرمین مفتی مختار احمد قادری نعیمی نے کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے قائدین نے مطالبہ کیا کہ نعلین مبارک کی چوری کے مبینہ ملزم اوقاف حالیہ او ایس ڈی طاہر رضا بخاری کو گرفتار کرکے شامل تفتیش کیاجائے،

مزید :

ایڈیشن 1 -