پارلیمنٹ عدالتوں کو حکم دینے کا قانون بھی بناسکتی ہے ، عدلیہ اپنے دائرہ کار میں رہے: اٹارنی جنرل

پارلیمنٹ عدالتوں کو حکم دینے کا قانون بھی بناسکتی ہے ، عدلیہ اپنے دائرہ کار ...
پارلیمنٹ عدالتوں کو حکم دینے کا قانون بھی بناسکتی ہے ، عدلیہ اپنے دائرہ کار میں رہے: اٹارنی جنرل

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہاہے کہ پارلیمنٹ عدالتوں کو حکم دینے کا قانون بھی بناسکتی ہے اورپارلیمنٹ کی منظورکردہ ترامیم چیلنج نہیں ہوسکتیں ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کاکہناتھاکہ یہ غلط ہے کہ پارلیمنٹ عدلیہ کے اختیارات کم نہیں کرسکتی ، پارلیمنٹ کے پاس لامحدود اختیارات ہیں ، کوئی بھی قانون سازی کرسکتی ہے ۔ اُن کاکہناتھاکہ این آر او کیس میں حکومت کا موقف ہے کہ عدالتیں اپنے دائرہ کار میں رہیں ۔

مزید :

قومی -