جعلی پاسپورٹ سکینڈل : ایف آئی اے نے دو ملازمین سمیت چار ایجنٹس گرفتار کرلیے

جعلی پاسپورٹ سکینڈل : ایف آئی اے نے دو ملازمین سمیت چار ایجنٹس گرفتار کرلیے
جعلی پاسپورٹ سکینڈل : ایف آئی اے نے دو ملازمین سمیت چار ایجنٹس گرفتار کرلیے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جعلی">جعلی پاسپورٹ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ سکینڈل"> سکینڈل میں href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ایف"> ایف آئی اے نے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ پاسپورٹ"> پاسپورٹ سیل اور نادرا آفس کے دو ملازمین سمیت چار ایجنٹس کو گرفتار کرلیاہے ۔فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ آئی اے"> آئی اے ) ذرائع کے مطابق بارہ افراد کے خلاف href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جعلی">جعلی پاسپورٹ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ سکینڈل"> سکینڈل میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے اور آج علی الصبح href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ پاسپورٹ"> پاسپورٹ سیل کا ایک اور ایک نادرا ملازم کو گرفتار کرلیاگیاہے جن کی نشاندہی پر ٹریول ایجنسی کے دو ایجنٹس کو بھی گرفتار کرکے اُن سے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔گرفتار ہونے والے ملزمان میں آصف ، تنویر اور انوروغیرہ شامل ہیں ۔ذرائع نے بتایاکہ مشیرداخلہ رحمان ملک خود کیس کو مانیٹر کررہے ہیں جس کی وجہ سے کسی قسم کی کوئی کوتاہی نہیں کی جارہی اور جلد از جلد کیس نمٹاناچاہتے ہیں ۔ذرائع نے امکا ن ظاہر کیاہے کہ ڈی جی نادار اور ڈی جی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ پاسپورٹ"> پاسپورٹ سیل آج یا کل لاہور میں ملاقات کریں گے جس میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور کیس پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔

مزید :

لاہور -