خیرپور کے قریب فیڈر کینال میں شگاف، چار دیہات زیرآب آگئے

خیرپور کے قریب فیڈر کینال میں شگاف، چار دیہات زیرآب آگئے
خیرپور کے قریب فیڈر کینال میں شگاف، چار دیہات زیرآب آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیرپور(مانیٹرنگ ڈیسک) گیمبٹ کے قریب فیڈر کینال میں بیس فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے چار دیہات زیرآب آگئے ہیں ۔نجی چینل کے مطابق کئی ایکڑ پر کھڑی فصلیں پانی میں ڈوب گئی ہیں تاہم شگاف کو پر کرنے کے لیے فی الحال محکمہ انہار کی طرف سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی اور لوگ اپنی مددآپ کے تحت محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے ۔

مزید :

خیرپور -