لیاری میں رینجرز کاآپریشن ،چھ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

لیاری میں رینجرز کاآپریشن ،چھ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
لیاری میں رینجرز کاآپریشن ،چھ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز نے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/لیاری">لیاری کے علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد وارداتوں میں مطلوب چھ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیاہے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق رینجرز نے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/لیاری">لیاری کے علاقے عیدولین اور سنگولین میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا اور گینگ وار کے جبار لنگڑا گروپ کے کارکنان عمران اور ساجد کو چار ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ملزمان ٹارگٹ کلنگ ، پولیس مقابلوں اور اغواءکی وارداتوں میں ملوث ہیں ۔

مزید :

کراچی -