ٹاﺅن شپ کے سپر سٹور میں آگ لگ گئی

ٹاﺅن شپ کے سپر سٹور میں آگ لگ گئی
ٹاﺅن شپ کے سپر سٹور میں آگ لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹاﺅن شپ کے علاقے کالج روڑ پرایک سپرسٹور میں آگ لگ گئی ہے ۔فائر بریگیڈ کے مطابق سپر سٹور میں لگی آگ کو بجھانے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آگ لگنے کی وجہ اب تک واضح نہیں ہوسکی۔

مزید :

لاہور -