جمرود بازار کے قریب نیٹو کنٹینر پر فائرنگ ، ڈرائیور جاں بحق

جمرود بازار کے قریب نیٹو کنٹینر پر فائرنگ ، ڈرائیور جاں بحق
جمرود بازار کے قریب نیٹو کنٹینر پر فائرنگ ، ڈرائیور جاں بحق

  

خیر ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) جمرود بازار کے قریب نیٹو کنٹینر ز پر فائرنگ میں ڈرائیور ہلاک اور کنڈکٹر زخمی ہوگیاجسے ہسپتال منتقل کیاجارہاہے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان میں موجود نیٹو فورسز کو تیل کی سپلائی کرنے والے کنٹینرز پر نامعلوم شدت پسندوں نے جمرود بازار کے قریب فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر جاں بحق اور اُس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔فورسز نے موقع پر پہنچ کر سیکیورٹی سخت کردی ۔

مزید :

خیبر -