رحمان ملک کا دوبارہ سینٹر منتخب ہونا سپریم کورٹ میں چیلنج

رحمان ملک کا دوبارہ سینٹر منتخب ہونا سپریم کورٹ میں چیلنج
رحمان ملک کا دوبارہ سینٹر منتخب ہونا سپریم کورٹ میں چیلنج

  

اسلام آباد ، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) رحمان ملک کا دوبارہ سینٹر منتخب ہونا سپریم کورٹ میںچیلنج کر دیا گیا ہے۔درخواست گزار کے مطابق رحمان ملک نے اس دفع پاکستانی شہریت بحال کرنے کا ثبوت جمع نہیں کرایا۔ دوسر ی طرف رحمان ملک کا دوبارہ سینٹر منتخب ہونا سندھ ہائی کورٹ میں بھی چیلنج کر دیا گیا ۔ مولوی اقبال حیدر نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ رحمان ملک تین مقدمات میں سزا یافتہ ہیں لہٰذا ان کے سینٹر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن روکا جائے۔

مزید :

اسلام آباد -