درہ آدم خیل میں کھلونا بم کا دھماکہ ، کھیلتے ہوئے سات بچے زخمی

درہ آدم خیل میں کھلونا بم کا دھماکہ ، کھیلتے ہوئے سات بچے زخمی
درہ آدم خیل میں کھلونا بم کا دھماکہ ، کھیلتے ہوئے سات بچے زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) درہ آدم خیل میں حجرے کے قریب بم دھماکے سے سات بچے زخمی ہوگئے ہیں جنہیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں ایک بچے کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق شراکئی کے علاقے میں بچے کھیل رہے تھے کہ کھلونا نما بم پھٹ گیا۔

مزید :

پشاور -