وکلاءایکشن کمیٹی کوہاٹ نے گرڈ سٹیشن کے کنٹرول روم پر قبضہ کرلیا

وکلاءایکشن کمیٹی کوہاٹ نے گرڈ سٹیشن کے کنٹرول روم پر قبضہ کرلیا
وکلاءایکشن کمیٹی کوہاٹ نے گرڈ سٹیشن کے کنٹرول روم پر قبضہ کرلیا

  

کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) ، وکلاءایکشن کمیٹینے گرڈ سٹیشن کے کنٹرول روم پر قبضہ کرلیاہے ۔ایکسیئن اور وکلاءکے درمیان ہونے والے مذاکرات بھی ناکام ہوگئے ہیں اور وکلاءکاکہناتھاکہ وہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے تک کنٹرول روم کا قبضہ نہیں چھوڑیں گے ۔

مزید :

کوہاٹ -