آفتاب شیرپاﺅ کے گھر پر دستی بم حملہ ، ایک شخص زخمی

آفتاب شیرپاﺅ کے گھر پر دستی بم حملہ ، ایک شخص زخمی
آفتاب شیرپاﺅ کے گھر پر دستی بم حملہ ، ایک شخص زخمی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)حیات آباد میں پیپلزپارٹی شیرپاﺅ کے سربراہ آفتاب شیر پاﺅ کے گھر پر دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیاہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت آفتاب شیرپاﺅ اور سکندر شیرپاﺅ گھر پر موجود نہیں تھے تاہم حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ نجی چینل کے مطابق حملے میں گھر کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں ۔

مزید :

پشاور -