گوجرانوالہ : دریائے چناب میں ڈوب کر دو نوجوان ہلاک

گوجرانوالہ : دریائے چناب میں ڈوب کر دو نوجوان ہلاک
گوجرانوالہ : دریائے چناب میں ڈوب کر دو نوجوان ہلاک

  

href="https://dailypakistan.com.pk/tag/گوجرانوالہ">گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) پپلی والا پل کے قریب نہر ا کے مقام پر دریائے چناب میں نہاتے ہوئے چار نواجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے دو نواجوانوں کو بچا لیا گیا جبکہ دو کی لاشیں تلاش کرنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

مزید :

گوجرانوالہ -