رحمان ملک اور عبدالقادر گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

رحمان ملک اور عبدالقادر گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
رحمان ملک اور عبدالقادر گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رحمان ملک کے بطور سینٹر کامیاب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے بعد خالی نشست اور حلقہ این اے 151پر پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالقادر گیلانی کے کامیاب ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -