جیکب آباد : محکمہ تعلیم میں 500سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف

جیکب آباد : محکمہ تعلیم میں 500سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف
جیکب آباد : محکمہ تعلیم میں 500سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف

  

جیکب آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ تعلیم میں پانچ سو سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہو ا ہے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ آفیسر محکمہ تعلیم کی طرف سے بھرتیاں کی گئی جبکہ ڈی ای او تعلیم شان محمد کا کہنا ہے کہ کسی نے ان کے جعلی دستخط کر کے آرڈر جاری کیے ہیں ۔

مزید :

تعلیم و صحت -