تھرپارکر میں وٹامن اے کی کمی سے مزید چھ مور مر گئے

تھرپارکر میں وٹامن اے کی کمی سے مزید چھ مور مر گئے
تھرپارکر میں وٹامن اے کی کمی سے مزید چھ مور مر گئے

  

href="https://dailypakistan.com.pk/tag/تھرپارکر">تھرپارکر (مانیٹرنگ ڈیسک ) گاﺅں اسلام کوٹ میں وٹامن اے کی کمی سے مزید چھ مور ہلاک ہو گئے ہیں جس سے اب تک ہلاک ہونے والے موروں کی تعداد 62ہو گئی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ موروں کی بیماری جاننے کے لیے ایک مور کو نمونے کے طور پر ریسرچ سنٹر میں لے گئے ہیں تاکہ موروں کی بیماری کے بارے میں جانا جا سکے اور بیماری کا تدارک کیا جاسکے۔

مزید :

تھرپارکر -