گیاری سے مزید5 شہدا کے جسد خاکی مل گئے

گیاری سے مزید5 شہدا کے جسد خاکی مل گئے
گیاری سے مزید5 شہدا کے جسد خاکی مل گئے

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کو سانحہ گیاری کے مزید پانچ شہدا کے جسد خاکی ملے ہیں ۔جو شنا خت کیلئے گوانما ہسپتال منتقل کردیے گئے ہیں۔اب ملبے سے تلاش کئے جا نے والے شہدا ءکی تعداد66 ہو گئی ہے ۔جبکہ اگلے چو بیس گھنٹو ں میں مزید کا میابیاں ملنے کاا مکا ن ہے۔واضح رہے کہ گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دب کر ایک سو چوبیس فوجی اور گیارہ شہری شہید ہو گئے تھے۔ حادثے کے بعد فوج نے شہداء کا جسد خالی نکالنے کیلئے کھدائی شروع کر دی تھی جو تمام شہداء کا جسد خاکی نکالنے تک جاری رہے گی۔

مزید :

راولپنڈی -