کراچی میں دستی بم سے حملہ ،پانچ افرادزخمی

کراچی میں دستی بم سے حملہ ،پانچ افرادزخمی
کراچی میں دستی بم سے حملہ ،پانچ افرادزخمی

  

href="https://dailypakistan.com.pk/tag/کراچی">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اورنگی ٹا ﺅن فرید کالونی میں دستی بم حملے کے بعد فا ئرنگ کے نتیجے میں پا نچ افراد زخمی ہو گئے جن کو تشویش ناک حا لت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق نا معلوم مو ٹر سا ئیکل افراد نے دستی بم حملہ کیااورپھر اندھا دھند فا ئرنگ شروع کر دی جس سے پا نچ افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حملے کے بعد علا قے میں خو ف وہراس پھیل گیا ور دوکا نیں بند کر وا دی گئیں۔دریںاثنا ءرینجر ز نے کٹی پہا ڑی اور مسلم ٹا ﺅن میں ٹا رگٹڈ آ پریشن کر کے با رہ سے زا ئد مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ بر آ مد کر لیا ہے۔

مزید :

کراچی -