انتخابی فہرستوں کی چھپائی مکمل
اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے بتا یا ہے کہ نئی فہرستو ں کی چھپا ئی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ ووٹروں کی تعداد 8کروڑ 43لاکھ 65ہزار 51ہے۔الیکشن کمیشن ذ رائع کے مطابق نئی ووٹر لسٹیںکل متعلقہ اضلا ع میں بھجوا دی جا ئیں گی اور انتخا بی شیڈو ل کے اعلان تک نئے ووٹرو ں کے اندراج کا سلسلہ جا ری رہے گا ۔