اے جی آفس میں ہڑتال ملازمین کی تنخواہوں پراثرانداز نہیں ہوگی:ترجمان

اے جی آفس میں ہڑتال ملازمین کی تنخواہوں پراثرانداز نہیں ہوگی:ترجمان
اے جی آفس میں ہڑتال ملازمین کی تنخواہوں پراثرانداز نہیں ہوگی:ترجمان

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آڈیٹر جنرل href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ آفس"> آفس کے ترجمان نے واضح کیا کہ ہڑتال کے باوجود پنجاب کے ملازمین کو بروقت تنخواہیں ادا کی جائیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ رمضان المبارک کے دوران ملازمین کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن حکومت کے بجٹ میں اعلان کردہ اضافے کے تحت دی جائیں گی۔

مزید :

لاہور -