امریکی قونصل جنرل کا ایدھی گرلز ہوم کادورہ

امریکی قونصل جنرل کا ایدھی گرلز ہوم کادورہ
امریکی قونصل جنرل کا ایدھی گرلز ہوم کادورہ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/امریکی">امریکی قونصل جنرل مائیکل ڈوڈمین نے چارج سنبھال لیا۔ نئے قونصل جنرل نے سرگرمیوں کا آغاز ایدھی گرلز ہوم کا دورہ کرکے کیا جہاں انہوں نے عبدالستار ایدھی اوربلقیس ایدھی سے ملاقات کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قونصل جنرل مائیکل ڈوڈمین کا کہنا تھا کہ عبد الستار ایدھی کو ان کی نیک خدمات کے باعث امریکہ میں بھی جانا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کی خوش نصیبی ہے کہ یہاں عبدالستار ایدھی جیسی شخصیت موجود ہے۔ مائیکل ڈوڈمین کا کہنا تھا کوشش ہے پاک امریکہ تعلقات میں مزید بہتری لاسکیں۔

مزید :

کراچی -