وہ ہمیشہ کیلئے "اوپر"چلی گئی

وہ ہمیشہ کیلئے "اوپر"چلی گئی
وہ ہمیشہ کیلئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)پہلی امریکی خاتون خلا نورد سیلی رائیڈ 61 سال کی عمر میں چل بسیں وہ لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔سیلی رائیڈ نے پہلی مرتبہ 1983 میں چیلنجر شٹل کی مدد سے خلا میں جانے کا اعزاز حاصل کیا۔ وہ امریکی سپیس شٹل پروگرام کے ساتویں مشن میں شامل رہیں۔ سیلی رائیڈ 17 ماہ سے لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔امریکی صدر براک اوباما نے سیلی رائڈ کو امریکہ کی قومی ہیرو اور طاقت ور رول ماڈل قرار دیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -