پا ک امریکہ سٹریٹیجک مذاکرات ستمبر میں ہو نگے

پا ک امریکہ سٹریٹیجک مذاکرات ستمبر میں ہو نگے
پا ک امریکہ سٹریٹیجک مذاکرات ستمبر میں ہو نگے

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک) پا ک امریکہ سٹریٹیجک مذا کرات کا اہم دور ستمبر میں ہو گا لیکن ابھی تا ریخو ں کا تعین کیا جا رہا ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق مذا کرا ت میں دونوں ممالک کے متعلقہ حکام بھی شریک ہو نگے ۔ پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خا رجہ حنا ر بانی کھر کریں گی ۔واضح رہے کہ سلالہ حملے کے بعد پاک امریکہ سٹریٹیجک مذا کرات کا عمل تعطل کا شکا ر ہو گئے تھے ۔

مزید :

قومی -