پیپلز پارٹی کا’ یتیم گھر‘ بجلی سے محروم ، لاڑکانہ چلڈرن ہسپتال میں چار بچے جاں بحق

پیپلز پارٹی کا’ یتیم گھر‘ بجلی سے محروم ، لاڑکانہ چلڈرن ہسپتال میں چار بچے ...
 پیپلز پارٹی کا’ یتیم گھر‘ بجلی سے محروم ، لاڑکانہ چلڈرن ہسپتال میں چار بچے جاں بحق

  

لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے ’یتیم گھر‘ لاڑکانہ میں شدید گرمی کے دوران چلڈر ن ہسپتال میں بجلی کی بندش کے باعث چار بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ہسپتال کے رجسٹرار ڈا کٹراشفاق کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں صبح سے بجلی بند تھی جس سے چار بچوں کی موت واقع ہو گئی ۔ مقامی لوگوں نے حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے آبائی ’گھر ‘ میں بجلی کی بندش اور ان ہلاکتوں پر شدید احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ لاڑکانہ اب یتیم ہو چکا ہے ۔

مزید :

قومی -