تبوک کے گورنر کازرداری کو ٹیلی فون

تبوک کے گورنر کازرداری کو ٹیلی فون
تبوک کے گورنر کازرداری کو ٹیلی فون

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلان نے صدرآصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا اور مضان کی مبارکباد دی جبکہ صدرمملکت آ صف علی زرداری نے گورنر تبوک کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دنیا نیوز کے مطابق صدر زرداری نے سعودی فرمانروا کی جانب سے 10 کروڑ ڈالر امداد پر شکریہ ادا کیا ، دونوں رہنماﺅں نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر بھی گفتگو کی ۔

مزید :

اسلام آباد -