سو ئٹز ر لینڈ میں حسنی مبارک اور ساتھیوں کے مزید 20کروڑ ڈا لر منجمند

سو ئٹز ر لینڈ میں حسنی مبارک اور ساتھیوں کے مزید 20کروڑ ڈا لر منجمند
سو ئٹز ر لینڈ میں حسنی مبارک اور ساتھیوں کے مزید 20کروڑ ڈا لر منجمند

  

زیو رخ(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئس حکام نے مصر کے سا بق حسنی مبا رک اور انکے ساتھیوں کے مزید 20کروڑ ڈا لر منجمند کر دیے ہیں ۔عر ب ٹی کے مطابق یہ کا ر وائی مصر ی حکومت کی درخواست پر کی گئی ہے ۔صدرسوئس حکا م مجمو عی طو ر پر حسنی مبا رک اور انکے ساتھیوں کے70کروڑ50لاکھ ڈا لر منجمند کر چکی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -