زرداری ،راجہ ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

زرداری ،راجہ ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال
زرداری ،راجہ ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے صدر مملکت آ صف علی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/زرداری">زرداری سے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ملاقات"> ملاقات کی جس میں توا نائی بحران اور ملک کی مجمو عی صورتحا ل پر تبا دلہ خیا ل کیا گیا ۔ترجمان ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ملاقات"> ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے دوطر فہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر بھی گفتگو کی ۔واضح رہے کہ ملک میں جا ری توا نائی بحران پر قابو پانے کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کیا تھا جس میں ملک بھرمیں توانائی بحران کا حل نکالنے کےلئے اہم اقدامات کیے گئے۔

مزید :

اسلام آباد -