خر بو زوں کا رکھوالا گیدڑ۔۔۔گھپلے کرنے وا لا آ ڈ ٹ کا نگران مقرر

خر بو زوں کا رکھوالا گیدڑ۔۔۔گھپلے کرنے وا لا آ ڈ ٹ کا نگران مقرر
خر بو زوں کا رکھوالا گیدڑ۔۔۔گھپلے کرنے وا لا آ ڈ ٹ کا نگران مقرر

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی فضائی کمپنی (پی آ ئی اے)میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کے الزامات کا سامنا کرنے والے افسرمظہر ضیاءکو اسی ادارے کی انٹرنل آڈٹ کا نگران مقرر کر دیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق گھپلوں کے الزامات کے بعد سے مظہر ضیاءکے پاس کوئی ذمہ داری نہیں تھی۔ مظہر ضیاءکے دور میں جدہ سٹیشن پر تقریباً 15 کروڑ روپے کی بدعنوانی ہوئی تھی جس کا سراغ انٹرنل آڈٹ نے لگایا تھااور اس معا ملے میں مظہر ضیاءکے خلاف تحقیقات طویل عرصے سے تعطل کا شکار ہیںلیکن اب مظہر ضیا ءہی کو انٹرنل آڈٹ کا نگران مقرر کر دیا گیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -