محمد جمیل اخترفیوچرویژن کے سی او او مقرر

محمد جمیل اخترفیوچرویژن کے سی او او مقرر

  

لاہور (پ ر) ایڈووٹائزنگ، مارکیٹنگ اور میڈیا میں پچیس سال سے زائد عرصہ پر محیط وسیع تجربہ کے ساتھ محمد جمیل اختر بطور چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او ) ملک کی نامور ایجنسی فیوچر ویژن سے منسلک ہو گئے ہیںڈ اس سے پہلے آپ اورینٹ مکین ، انٹرفلو گروپ اور ایم کمیونیکشن سے منسلک رہے ہیں۔ فیوچر ویژن کے چیف ایگزیکٹو امیر العظیم نے کمپنی میں جمیل اختر کی آمد پر خوشی اور اعتماد کا اظہار کیا۔

مزید :

کامرس -