فلم ہیپی اینڈنگ، شائقین کو پسند آئے گی، ایلیانا ڈی کروز

فلم ہیپی اینڈنگ، شائقین کو پسند آئے گی، ایلیانا ڈی کروز
فلم ہیپی اینڈنگ، شائقین کو پسند آئے گی، ایلیانا ڈی کروز
کیپشن: pic

  

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ کی نئی اداکارہ ایلیانا ڈی کروز نے کہا ہے کہ امید ہے ان کی نئی فلم ہیپی اینڈنگ،شائقین کو پسند آئے گی اور باکس آفس پر کامیاب ہوگی۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں 25 سالہ اداکارہ نے کہا کہ فلم کی عکس ندی تقریباً مکمل ہو گئی ہے یہ ایک اچھی فلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلم ہماری توقعات پر پورا اترے گی اور شائقین کو ضرور پسند آئیگی۔ راج نیدیمورو اور کرشنا ڈی کے کی ہدایت اری میں بننے والی اس رومانوی اور مزاحیہ فلم میں ایلینا کے ہمراہ سیف علی خان، گوندا، پریٹی زنٹا اور کریناکپور جلوہ گر ہونگی۔

مزید :

کلچر -