گلوکاروں نے اپنی محنت سے دنیابھرمیں اپنامقام بنایاہے‘سائرہ نسیم

گلوکاروں نے اپنی محنت سے دنیابھرمیں اپنامقام بنایاہے‘سائرہ نسیم

  


لاہور(آئی این پی) گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہاہے کہ موسیقی انسان کے ذہن پرگہرااثرکرتی ہے اگرسرسچے ہوں تودل گائیکی کی جانب خودمتوجہ ہونے لگتاہے۔اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں گلوکاروں نے اپنی محنت سے دنیابھرمیں اپنامقام بنایاہے ہماری عوام اپنے سنگرزپربڑااعتمادرکھتے ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ دنیابھرمیں ہمارے گلوکاروں نے دھوم مچائی ہوئی ہے ۔

پڑوسی ملک کی زیادہ ترفلموں میں ہمارے سنگرزنے اپنے آوازمیں گانے ریکارڈکروائے ہیں جنھیں دنیا بھر میں پذیرائی حاصل ہورہی ہے اوربھارتی فلموں میں گائیکی کی بنا پر مزید چار چاند لگ گئے۔

مزید :

کلچر -