اسکارلٹ جوہانسن اگست میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی

اسکارلٹ جوہانسن اگست میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی
اسکارلٹ جوہانسن اگست میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی
کیپشن: pic

  

نیویارک ( نیٹ نیوز)ہالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ اسکارلٹ جوہانسن اگست میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ اسکارلٹ جوہانسن اپنے بوائے فرینڈ رومین ڈریک سے شادی کریں گی جن سے انکی گزشتہ ستمبر سے دوستی چلی آرہی ہے ۔ اسکارلٹ جوہانسن ان دنوں امید سے ہیں۔ دوسری جانب انکی نئی سائنس فکشن فلم لوسی کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیاہے ۔ فلم میں اسکارلٹ، لوسی کا مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔

مزید :

کلچر -