نیوزی لینڈ کرکٹ نے پہلی بار خواتین کرکٹرزکو سنٹرل کنٹریکٹ دیدیا

نیوزی لینڈ کرکٹ نے پہلی بار خواتین کرکٹرزکو سنٹرل کنٹریکٹ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرائسٹ چرچ ( نیٹ نیوز)نیوزی لینڈ کرکٹ نے پہلی بار خواتین کرکٹرزکو سنٹرل کنٹریکٹ دیدیا۔این زیڈ سی کے اعلامیہ کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے پہلی بار خواتین کرکٹرزکو سنٹرل کنٹریکٹ دیاہے۔10خواتین کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے ۔نیوزی لینڈ کرکٹ اور نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن نے باہمی مشاورت کے بعد سنٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ کیا۔جن کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے ،ان میں سوزی بیٹس ،سمانتھا کرٹس،صوفی ڈیوائن، ہولی ہڈلسٹن،ہیلے جینسن،فیلیسٹی لیڈن ڈیوس، سارا میک گلیشن،مورنا نیلسن، کیٹی پیر کنزاور ریچل پرائسٹ شامل ہیں۔