پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان کیاجائے، مزمل اقبال

پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان کیاجائے، مزمل اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) پروگریسو(پرائیویٹ ) سکولز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر مزمل اقبال صدیقی جنرل سیکرٹری شیخ محمدارشد نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان کیاجائے اور پانچ سال کی بجائے تاحیات رجسٹریشن کی جائے انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے بعض اضلاع میں رجسٹریشن تاحیات کی جارہی ہے لہٰذا اس عمل اور پالیسی کے تحت رجسٹریشن تاحیات کی جائے۔