ڈیٹ شیٹ جاری

ڈیٹ شیٹ جاری

  

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بیچلر آف ایجوکیشن (بی ایڈ) سیکنڈ اینول2013ءاو رفرسٹ اینول2014ءکے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔یہ امتحانات28اگست2014ءسے شروع ہوںگے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -