پیپلز پارٹی ملک کو مسائل سے باہرنکال سکتی ہے،فیصل بیگ

پیپلز پارٹی ملک کو مسائل سے باہرنکال سکتی ہے،فیصل بیگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) پیپلز پارٹی پی پی138کے جنرل سیکرٹری مرز ا فیصل بیگ نے مسلم پارک شاہدرہ ٹاﺅن میں اپنی رہائشگاہ پر ورکرز کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا اس موقع پر فیصل بیگ نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کادور سنہری دور تھا عوام کو بنیادی سہولیات آسانی سے دستیاب تھیں پیپلز پارٹی ہی اس ملک کی نمائندہ جماعت ہے جو ملک و قوم کو مسائل کی دلدل سے باہرنکال سکتی ہے