قلعہ گجر سنگھکے صدر نے حمزہ شہباز کی جانب سے راشن تقسیم کر دیا

قلعہ گجر سنگھکے صدر نے حمزہ شہباز کی جانب سے راشن تقسیم کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)مسلم لیگ نواز شریف پارٹی UC77قلعہ گجر سنگھ لاہور کے صدر سید واصف علی شاہ اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر رانا منور علی نے نوجوان لیڈر میاں حمزہ شہباز شریف کی جانب سے عید راشن بذریعہ پرائمری یونٹ اور خود مستحق لوگوں میں تقسیم کر دیا






ڈاکٹر رانا منور علی نے کہا کہ ہم میاں حمزہ شہبازشریف کے مشکور ہیں



اور وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کے لئے دعاگو ہیں وہ ہمت اور حوصلہ سے پاکستان کی خدمت کرتے رہیں۔