کرائسٹ چرچ ڈیفنس کے شہداءانقلاب کےلئے خصوصی دعائیہ پروگرام

کرائسٹ چرچ ڈیفنس کے شہداءانقلاب کےلئے خصوصی دعائیہ پروگرام

  

لاہور(پ ر) کرائسٹ چرچ ڈیفنس کے شہداءانقلاب کے لئے خصوصی دعائیہ پروگرام مرتب کیاگیا اور شہداءکی یاد میں موم بتی جلا کے ان کے لئے دعائیں مانگی چرچ میں مذہبی رہنما فادر ، سسٹر ، بشپ ، پاسٹر حضرات ، سول سوسائٹی کے لوگ اور مسیحی برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ان کی قیادت چیئرمین پاکستان مسیحا پارٹی ڈاکٹر پرویز اقبال جنرل سیکرٹری احمد ولسن بھٹی نے کی اور سانحة ماڈل ٹاﺅن کی پرزور مذمت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -