تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

  


لاہور(پ۔ر)ایک بچی جسکا نام انفال فاطمہ ہے عمر 3سال ،رنگ گندمی ،گول چہرااورآنکھوں سے نابینا ہے جو کہ دو ماہ سے لا پتہ ہے جس کو اس کے با رے میں علم ہو وہ اس پتہ پر رابطہ کر ے خصر حیات سکنہ مو ضع شکر گڑھ گھو وائی تھانہ صدر مظفر گڑھ 0303-8365898نو ٹ اطلا ع دینے والے کو 50ہزار انعام دیا جا ئے گا

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -