قتل کیس میں ملوث 2ملزمان کی درخواست ضمانت خارج

قتل کیس میں ملوث 2ملزمان کی درخواست ضمانت خارج

  

لاہور(نامہ نگار )ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کیس میں ملوث 2ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کردی ۔ملزمان یاسین اور اظہر پر قتل کیس کیس میں ملوث قرار دے کرتھانہ ہنجروال میں مقدمہ درج کرکے چالان عدالت میں جمع کرا رکھا ہے ۔گزشتہ روز سماعت کے بعد فاضل جج نے مذکورہ بالا حکم سنا دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -