قتل کیس میں شہادتیں قلمبند

قتل کیس میں شہادتیں قلمبند

  

لاہور(نامہ نگار) ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کیس میں شہادتیں قلمند کرتے ہوئے مزید شہادتیں طلب کرلیں ۔ملزم وارث مسیح پر الزام ہے کہ اس نے پطرس مسیح کو قتل کیا تھا جس پر تھانہ نشتر کالونی نے مقتول کے والد بوٹا مسیح کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے چالان عدالت میں جمع کررکھاتھا گزشتہ روز سماعت کے بعد فاضل جج نے مذکورہ بالا حکم جاری کردیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -