حکو مت بھارت سے ہر قسم کے تعلقات ختم کر ے،علامہ نصیر احمد

کیپشن: alama naseer ahmed
کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصو صی)سنی اتحاد کونسل راوی ٹاون کے جنرل سیکر ٹری صاحبزادہ پیر علامہ نصیر احمد قادری نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطین پر حملہ کے بعد اب بھارت نے بھی مسلما نوں کو آنکھیںدکھا ناشروع کر دی ہیں یہ سرا سر مو جودہ حکو مت کی ناکامی اور نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے علامہ نصیراحمد قادری نے کہا کہ حکومت کی خاموشی کو دیکھ کر بھارت نے بھی پاکستان کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی ہے۔ حکو مت کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر ہر قسم کے تعلقات ختم کر کے عوام کے بارے میں بھی کچھ سو چیں۔
میں اتحاد کریں اور اسرائیل کے ساتھ مکمل طور پر بائیکاٹ کریںاور فلسطیینوں کا ساتھ دیں ۔