فیلو شپ آف جرنلسٹس کی جانب سے تمام ممبرز کیلےءفیملی گروپ انشورنس کا اعلان

فیلو شپ آف جرنلسٹس کی جانب سے تمام ممبرز کیلےءفیملی گروپ انشورنس کا اعلان

  

لا ہور)پ ر ( صحافیوں کی فلا ح و بہبود کیلئے کام کر نیوالی تنظیم فیلو شپ آف جرنلسٹس لاہورنے اپنے تمام ممبروں کیلئے گروپ لائف انشورنس کا اعلان کیا ہے۔تنظیم کی جانب سے یہ اعلان بھی کیا گیا ہے کہ وہ تمام ممبر جو مستقبل میں تنظیم کو جوائن کرینگے وہ ازخود اس سہولت کو حا صل کر لینگے۔ایک ا خباری بیان میں تنظیم کی ایگزیکٹو باڈی نے کہا ہے کہ صحافیو ں کی پیشہ ورانہ تر بیت کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کی جائینگی۔

مزید :

علاقائی -