پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا ہے ، اسلامی نظام نافذ کیا جائے ،سراج الحق
راولپنڈی ( آ ن لا ئن) امیر جما عت اسلا می سراج الحق نے فلسطینی مسلما نو ں کے سا تھ اظہا ر یکجہتی کے لئے آئندہ جمعہ کو؛یو م عزم ؛ کے طو ر پر منانے کااعلا ن کر تے ہو ئے کہا ہے کہ جما عت اسلا می نے سعو دیہ سمیت دیگر اسلا می مما لک کے سر بر اہا ن کوخطو ط لکھے ہیں جس میں امت مسلمہ کو یکجا کر نے کی استدعا کی گئی ہے ،فلسطین میں جا ری ظلم و بر بر یت پر عالمی انسا نی حقو ق کی تنظیمو ں اور اسلا می مما لک سمیت اقوام متحدہ کی پر اسرار خا مو شی لمحہ فکریہ ہے ،پاکستان کلمہ طیبہ کے نا م پر حا صل کیا گیا ہے اس لئے اس ملک میں اسلا می نظا م نا فذ کیا جا ئے ،جما عت اسلا می اس ملک میں اسلا می نظا م کے نفا ذ کی جنگ لڑ رہی ہے اور وہ وقت دو ر نہیں جب اس ملک میں تما م ادارو ں میں غریب امیر کے سا تھ یکسا ں سلو ک کیا جا ئے گا ۔پر ویز مشر ف عدلیہ ،اورمو جو دہ حکمرا نو ں کے گلے کی ہڈی بنے ہو ئے ہیں آج انھیں بھا گنے کا مو قع دیا جا ئے تو وہ اپنے ملک میں رہنے کے بجا ئے بیرو ن ملک جا نے کو ترجیح دیں گے ،ان خیا لا ت کا اظہا ر انھو ں نے یہا ں راولپنڈی میں عوامی افطا ر کے اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انھو ں نے مزید کہا کہ یو رپین مما لک میں کر سمس کے مو قع پر تما م اشیا ءضروریہ کی قیمتو ں میں پچا س فیصد کمی کر دی جا تی ہے لیکن ہما رے ملک میں الٹی گنگا بہتی ہے یہا ں رمضا ن المبا رک میں اشیا ءخو ر دو نو ش کی قیمتو ں میں دو گنا اضا فہ کر دیا جا تا ہے جس کی وجہ سے غریب شہری دو وقت کی رو ٹی پکا نا بھی مشکل ہو جا تا ہے ،جما عت اسلا می اس ملک میں یکسا ں نظا م کی کو شش کر رہی ہے ،اور تھا نے کچہری سمیت دیگر سر کا ری ادارو ں میں غریب اور امیر کے ساتھ یکسا ں سلو ک چا ہتی ہے ،یہ کہا کا قا نو ن کے کہ ایک امیر کو تھا نے کچہری میں پرو ٹو کو ل دیا جا ئے اور غریب شہری کو تھا نو ں میں دا خل نہ ہو نے دیا جا ئے ،آج ہما رے ملک میں ظلم کا قا نو ن نا فذ ہے اسی وجہ سے یہا ں غریب کا خو ن سستا ہو گیا ہے ،یہا ں غریب اپنی عصمتو ں کو فروخت کر نے پر مجبو ر ہیں ،ہم وزیر اعظم میا ں نواز شریف سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ وہ اس ملک میں اسلا می نظا م کے نفا ذ کا اعلا ن کریں جما عت اسلا می ان کا بھر پو ر ساتھ دے گی ،انھو ں نے کہا کہ اس ملک کو آزا د ہو ئے 65 سا ل گذ ر چکے ہیں لیکن ایک خا ص ٹو لہ رنگ ،رو پ ،جھنڈے ،اور پا رٹیا ں بدل کر اقتدا ر میں آجا تے ہیں ہم نے دیکھا ہے کہ پیپلز پا ر ٹی اور نواز حکو مت جب بھی اقتدار میں آئے ہیں وہ ایک دو سری کی کر پشن کو چھپا تے ہیں اور ایک دو سرے کا احتسا ب نہیں کر تے ہیں ،جماعت اسلا می اقتدا ر میں آئی تو تما م کر پٹ عنا صر کا محا سبہ کرے گی ،اور سپریم کو ر ٹ میں انگریز کے بنا ئے ہو ئے قا نو ن کے بجا ئے قرآن پا ک پر فیصلے کئے جا ئیں گے ،ہم نے دیکھا ئے کہ سر کا ری ادارو ں میں ہما ری قو می زبا ن کے بجا ئے انگریزی را ئج ہے ،جب ہما رے آئین میں اردو ہما ری قو می زبا ن ہے تو قو می زبا ن قو می ادارو ں میں کیو ں را ئج نہیں ہے ،آئین میں ہما را مذہب اسلا می ہے لیکن ہما رے ملک میں اسلا می نظا م نا فذ نہیں ہے ،آج تک اس ملک کے لئے کسی جا گیر دار نے قر با نی نہیں دی ہے ،بلکہ ہر دفعہ غریب اس ملک پر قر با ن ہو تے ہیں ،حکمرا نو ں نے ملک پاکستان کو تجر بہ گا ہ بنا رکھا ہے آج اگر پرویز مشر ف کو بھی بھا گنے کا مو قع دیا جا ئے تو وہ بھی اس اپنے ملک میں رہنے کے بجا ئے بیرو ن ملک بھا گیں گے ،جما عت اسلا می ملک سے وی وی آئی پی کلچر کا خا تمہ چا ہتی ہے ،تقریب سے امیر جما عت اسلا می ضلع راولپنڈی سجا د عبا سی نے بھی خطا ب کیا جبکہ اس مو قع پر نا ئب امیر جما عت اسلا می میا ں اسلم ،نا ئب امیر جما عت اسلا می صوبہ پنجا ب مو لا نا عبدالجلیل نقشبندی ،اور ضلع راولپنڈی کے دیگر عہدیداران بھی مو جو د تھے ،بعد ازاں امیر جما عت اسلا می سراج الحق کو الخد مت فا ﺅ نڈیشن ضلع راولپنڈی کے صدر شیخ مسعود نے آئی ڈی پیز کے لئے امدا دی چیک بھی دیا۔
سراج الحق