اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اسرائیلی فوجی کاروائیوں کی تحقیقات کرے گی،قرارداد منظور

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل اسرائیلی فوجی کاروائیوں کی تحقیقات کرے ...

  

منظور جنیوا(خصوصی رپورٹ)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے جینیوا میں منعقدہ چھیالیس رکنی کونسل کے اجلاس میں انتیس ووٹوں سے فلسطین کی ایک قرار داد منظور کی گئی ہے۔ عرف ودیگر مسلم ممالک، چین، روس اور لاطینی امریکی اور افریقی ممالک نے قرار داد کی حمایت کی ، صرف امریکہ کی طرف سے مخالفت کی گئی جبکہ یورپی ملکوں نے قرار داد پر رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

مزید :

صفحہ اول -