5 ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد

5 ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد

  


سمبڑیال (نامہ نگار)5 ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد ، تفصیلات کے مطابق سرکل سمبڑیال پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپہ مارکر 5ملزمان قیصر ولد سردار سکنہ پرانیکے سے 30 بورپسٹل ،اشتہاری احسان شاہ کو گرفتار کر کے 30 بورپسٹل ، عمران گوندل سے 30بورپسٹل ، محمد سلیم عرف ہیراسے 30 بورپسٹل ذیشان عرف شانی محلہ شیخاں سے 30 بورپسٹل برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -