موٹر سائیکل اور ٹرالے میں تصادم ،بچی سمیت دوافراد جاں بحق

موٹر سائیکل اور ٹرالے میں تصادم ،بچی سمیت دوافراد جاں بحق

  


خانقاہ ڈوگراں(نا مہ نگار)موٹر سائیکل اور ٹرالے میں تصادم7سالہ بچی سمیت دوافراد ہلاک ایک زخمی۔تفصیلات کے مطابق خانقاہ ڈوگراں کے نواحی گاؤں چھاپانوالی کے قریب بڑے ٹرالے نے 3موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں بابر علی اور اس کی سات سالہ بھتیجی موقع پرہی جاں بحق ہوگئے جبکہ بابر علی کا بھتیجا زخمی ہو گیا جسے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ورثاء نے ٹرالے کے ڈرائیور کو معاف کردیا اور کوئی کاروائی کئے بغیر نعشیں تھانہ خانقاہ ڈوگراں سے لے گئے۔

مزید :

علاقائی -