شہبازشریف جو کہتے ہیں کر کے دکھاتے ہیں ،صدر چینی توانائی کمپنی

شہبازشریف جو کہتے ہیں کر کے دکھاتے ہیں ،صدر چینی توانائی کمپنی

  

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ملاقات کے دوران چین کی توانائی کی کمپنی زونرجی کے صدریویانگ نے وزیراعلی کی متحرک شخصیت اورکام کرنے کے متاثر کن انداز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہ شہبازشریف جو کہتے ہیں وہ کر دکھاتے او رچین کے عوام بھی شہبازشریف کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں۔ ا نہوں نے کہاکہ شہبازشریف جس تیز رفتاری سے کام کرتے ہیں وہ حیران کن ہے ۔چین کی قیادت بھی شہبازشریف کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -